آزاد علی تبسم کو مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا

آزاد علی تبسم کو مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا
آزاد علی تبسم کو مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن گلف ریجن /مڈل ایسٹ کے صدر سابقہ ایم پی اے آزاد علی تبسم کو پارٹی کے لیے ان کی گرانقدر خدمات میں اعتراف کے طور پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ آزاد علی تبسم کی نامزدگی پر متحدہ عرب امارات میں مقیم ان کے دوستوں اور پی ایم ایل این کے کارکنوں نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ حسب سابق پی ایم ایل این کے لیے مزید بہتر انداز میں کام کریں گے۔

مزید :

تارکین پاکستان -