شیری رحمان کو ایوان کی دادی کا خطاب مل گیا

شیری رحمان کو ایوان کی دادی کا خطاب مل گیا
شیری رحمان کو ایوان کی دادی کا خطاب مل گیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر شیری رحمٰن کو ایوان کی دادی کا خطاب دے دیا۔اجلاس کے دوران شیری رحمٰن نے گھریلو تشدد (امتناع اور تحفظ) کا بل پیش کرنا تھا لیکن جب چیئرمین نے شیری رحمن کا نام پکارا تو وہ غیر حاضر تھیں۔صادق سنجرانی نے کہا کہ شیری رحمٰن ویسے بھی ایوان کی دادی ہیں، جب تک وہ اجلاس میں نہیں آتیں معاملہ ملتوی کرتے ہیں۔

مزید :

قومی -