پہلے نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں یوم شہادت، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

پہلے نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں یوم شہادت، یادگار پر پھول چڑھائے ...
پہلے نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں یوم شہادت، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کمانڈ ہیڈ کوارٹرز نیشنل گارڈز نے پاکستان کے پہلے نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کے 72 ویں یوم شہادت کے موقع پر ان کے مزار پر آرمی چیف کی جانب سے پھول رکھے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان کے پہلے نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کے 72 واں یوم شہادت کے موقع پر آرمی چیف کی جانب سے کمانڈ ہیڈ کوارٹر نیشنل گارڈ نے شہید کی یادگار پر پھول چڑھائے۔

مزید :

قومی -