کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش
کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس پیش کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس اینڈ ریویو اینڈ ری کنسیڈریشن آرڈیننس 2020قومی اسمبلی میں پیش کیا۔اس حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو اتفاق رائے سے قانون سازی کرنی چاہیے، ہائی پاور کمیٹی بنی ہے، سارے بلز اتفاق رائے کے لیے کمیٹی میں بھیجے جائیں۔

مزید :

قومی -