آرمی چیف کی پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سے ملاقات

آرمی چیف کی پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سے ملاقات
آرمی چیف کی پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پی پی کے سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی ملاقات میں ملکی دفاع اور داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -