ویمنز سکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں جاپان کی13 سالہ اتھلیٹ مونجی کامیاب

ویمنز سکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں جاپان کی13 سالہ اتھلیٹ مونجی کامیاب

  

ٹوکیو (اے پی پی)اولمپک گیمز کے ویمنز سکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں جاپان کی 13 سالہ مومجی نشیہ نے طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی، وہ اولمپکس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی کم عمر ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روز ویمنز سکیٹ بورڈنگ مقابلوں میں جاپان کی مومجی نشیہ نے 15.26 پوائنٹس کے ساتھ سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ برازیل کی رائس لوئل نے 14.64 پوائنٹس کے ساتھ چاندی اور جاپان کی نکیامہ فنا نے 14.49 پوائنٹس کے ساتھ برانز میڈل جیتا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -