روس کے ٹینس سٹار مدویوف اولمپکس کے سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  روس کے ٹینس سٹار مدویوف اولمپکس کے سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  

ٹوکیو۔(اے پی پی)روس کے  نامور ٹینس سٹار اور اولمپک گیمز کے سیکنڈ سیڈڈ ڈینیئل مدویدوف اولمپک گیمز کے مینز  ٹینس  ایونٹ کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ انہوں نے مردوں کے  سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں حریف بھارتی  کھلاڑی سومیت نیگل  کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -