ٹوکیو اولمپکس، ارشد ندیم گولڈمیڈل جیتنے کیلئے پرعزم

ٹوکیو اولمپکس، ارشد ندیم گولڈمیڈل جیتنے کیلئے پرعزم

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی اتھلیٹ ارشدندیم نے کہا کہ اولمپکس میں گولڈ میڈل کرپاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے تیار ہوں مقابلہ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہوں ایونٹ بڑا ہے لیکن اس کے باوجود کسی قسم کا کوئی پریشر نہیں ہے حریف کھلاڑیوں کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کروں گا پوری قوم کی دعائیں میرے ساتھ ہیں ان کی امیدوں پر پورا اتروں گا اتھلیٹ ارشد ندیم 4 اگست کو جیولین تھرو ایونٹ میں قسمت آزمانے کے لئے میدان میں اتریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -