سیشن کورٹ بابا گراؤنڈ  سے ملزم اسلحہ سمیت گرفتار 

سیشن کورٹ بابا گراؤنڈ  سے ملزم اسلحہ سمیت گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ بابا گراؤنڈ سے ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا سیشن عدالت کی سیکورٹی پر مامور پولیس نے ملزم وحید ظفر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا سکیورٹی انچارج کے مطابق ملزم کے قبضے سے ایک جدید پستول،دو میگزین اور 65 گولیاں برآمد کی گئی۔ 
،انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان کو عدالتوں میں اسلحہ لانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مزید :

علاقائی -