کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، نقب زن گینگ گرفتار، مقدمہ درج

کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، نقب زن گینگ گرفتار، مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،متحرک نقب زن گینگ گرفتار کر لیا  تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے کاروائی کے دوران نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ حیدر علی اور عبدالمالک کو گرفتار کر کے ملزمان سے نقدی،چابیاں و نقب زنی کا دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان ایسے گھروں میں واردات کرتے تھے جن کے مکین گھر موجود نہیں ہوتے تھے،ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا   

مزید :

علاقائی -