گرین ٹاؤن، نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ زخمی
لاہور(کر ائم رپو رٹر) گرین ٹاؤن کے علاقہ میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ زخمی ہوگیا جس کوطبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا بتایاگیا ہے کہ اندھی گولی کاشکارہو کر بچہ زخمی ہوگیا جسے زخمی طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔