گھوڑوں کی ریس پر جواء کروانے والے ملزمان گرفتار

گھوڑوں کی ریس پر جواء کروانے والے ملزمان گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی سٹی حسن جہا نگیر کی ہد ایت پر نو لکھا پو لیس نے گھوڑوں کی ریس پر جوا کروانے والے ملزمان  کو گرفتار کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈ ی ایس پی نو لکھا سر کل میا ں قد یر اور ایس ایچ او نو لکھا انسپکٹر سید تیمو ر نے  خفیہ اطلاع پر کاروائی کر کے  4 سٹے باز دھر لیے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم،لیپ ٹاپ، ایل سی ڈیز، وائرلیس فون، موبائل اور ریکارڈ رجسٹر برآمد کر لیا ملزمان آن لائن گھوڑوں کی ریس پر جواء کراتے تھے گرفتار ملزمان میں عاصم,مبشر یونس اور فیاض شامل ہیں جن کے خلا ف  مقدمہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ایس پی سٹی حسن جہا نگیر نے ڈ ی ایس پی نولکھا سر کل میا ں قد یر اور ایس ایچ او نو لکھا انسپکٹر سید تیمو ر اور ان کی ٹیم شا با ش دی اس مو قع پر ایس پی سٹی حسن جہا نگیر نے کہا کہ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے احکامات کی روشنی میں مزید کاروائیاں جاری رکھیں گے سٹے بازی کا مکروہ دھندہ کروانے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -