اینٹی کرپشن، ریجنل ڈائریکٹوریٹس میں چھوٹے افسربڑے عہدوں پرتعینات

 اینٹی کرپشن، ریجنل ڈائریکٹوریٹس میں چھوٹے افسربڑے عہدوں پرتعینات

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) اینٹی کرپشن، ریجنل ڈائریکٹوریٹس میں چھوٹے افسربڑے عہدوں پر تعینات ہوگئے تمام ریجنل ڈائریکٹرز 50 جونیئر افسر خلاف قانون بڑی آسامیوں پرتعینات ہیں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پی ایم ایس،  پنجاب پولیس کے انسپکٹرز شامل ہیں  اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں گریڈ19 کی آسامی پر18 کا افسر، گریڈ19 کی آسامی پرگریڈ18 کے پی ایم ایس افسرصفی اللہ خان، ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل کی گریڈ18 کی آسامی پر17 کا افسر جبکہ گریڈ 17 کیرانا آفتاب کو گریڈ 18 کی آسامی پرتعینات کیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن پر 17کے نویدالاسلام ورک، ڈائریکٹراینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی گریڈ 19 کی آسامی پر 18 کیوسیم حامد، لاہور ریجن میں ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن کی گریڈ18 کی آسامی پر 17 کاافسر اور گریڈ 18 کی آسامی پرگریڈ 17 کے آصف علی ڈوگرکو تعینات کیاگیا اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی میں پولیس انسپکٹر محمد فیصل ندیم کی تگڑی سفارش پر انہیں گریڈ 17کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشنز، ریجن بی میں پولیس انسپکٹر منیر احمد گریڈ 17 کی اسسٹنٹ ڈائریکٹرانویسٹی گیشن اور ڈی ڈی آئی کی گریڈ 18کی آسامی پر گریڈ 17کے حافظ محمد سلمان تنویر تعینات ہیں۔ 

 اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر اور ریجنل ڈائریکٹوریٹس میں تگڑی سفارشوں پر 50 نکے افسر بڑے عہدوں پر تعینات ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -