خواجہ سجاد اور راحت عزیز کی  مسلم لیگ میں شمولیت

    خواجہ سجاد اور راحت عزیز کی  مسلم لیگ میں شمولیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور سے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سجاد اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما راحت عزیزنے مسلم لیگ  پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹرکامل علی آغا  سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا،اس موقع پرمسلم لیگ لاہور شعبہ خواتین کی صدر آمنہ الفت، صفیہ اسحا ق،ادیبا وڑائچ،عذراپروین بھی موجود تھیں شمولیت کرنے والوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مسلم لیگ قائداعظمؒ کے اصولوں پر چل کر پاکستان کی ترقی اور سلامتی کی ضامن ہے۔