طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   لاہور (پ ر)نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں علم و ہنر فاؤنڈیشن، این ایف سی، فیزI‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ 
دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے الوارث ہائی سکول‘ بیدیاں روڈ کینٹ کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طالبات کی مجموعی 53تھی۔