کشمیر میں تمام عملہ پنجاب  حکومت کا ہے، راجہ فاروق

کشمیر میں تمام عملہ پنجاب  حکومت کا ہے، راجہ فاروق

  

 مظفر آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جتنا اسٹاف ہے پنجاب حکومت کا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ(ن) لیگ حکومت نے دوسری پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں توڑا لیکن پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کا وزیر توڑ لیا۔راجا فاروق حیدر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے بندے اپنے ساتھ ملالیے، انتخابات سے قبل دھاندلی اور کسے کہتے ہیں۔

راجا فاروق

مزید :

صفحہ آخر -