کوئٹہ، ہزار گنجی سبزی منڈی کے گیٹ پر دھما کہ، 2 افراد زخمی  

 کوئٹہ، ہزار گنجی سبزی منڈی کے گیٹ پر دھما کہ، 2 افراد زخمی  

  

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سبزی منڈی کے گیٹ پر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سبزی منڈی کے گیٹ پر ہونے والے دھماکے کی شدت کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا دھماکے کے فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی اور مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔

دھماکہ 

مزید :

صفحہ آخر -