ملک مظفر کوہوپ پنجاب ملتان ریجن کے انتخابات کرانے کی ذمہ داری مل گئی 

ملک مظفر کوہوپ پنجاب ملتان ریجن کے انتخابات کرانے کی ذمہ داری مل گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سینئر ترین حج آرگنائزر کاروان ابو ذر غفاری ملتان کے چیف ایگزیکٹو ملک مظفر اٹھنگل،ہوپ پنجاب ملتان ریجن کے انتخابات کرانے کی ذمہ داری مل گئی 11ستمبر کو ہوپ پنجاب ملتان ریجن کا انتخاب کرائیں گے ملک مظفر ایڈوکیٹ اس سے پہلے بھی ہوپ پنجاب ملتان ریجن کے انتخاب کامیابی سے کرا چکے ہیں۔ 
ہوپ انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -