پاکستان سمیت9ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی بدستور رہے گی

پاکستان سمیت9ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی بدستور رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج کے بعد سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈر کے لیے عمرہ شروع ہو گیا پاکستان سمیت 8ممالک کے علاوہ دنیا بھر کے لیے فلائٹس اور عمرہ یکم محرم سے شروع کرنے کا اعلان، سعودی وزارت الحج نے حج سے پہلے کی طرح سعودی شہریوں اور سعودیہ میں مقیم دیگر ممالک کے افراد کے لیے ایپ کے زریعے 20ہزار افراد روزانہ کی بنیاد پر عمرہ کی اجازت دینا شروع کر دی ہے امریکہ، یورپ، عرب امارات سمیت بنگلادیش، ملائشیاء کے لیے یکم محرم سے براہ راست فلائٹس اور عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان، انڈیا، انڈونیشیاء، مصر، ترکی، ارجنٹینا،برازیل، جنوبی افریقہ، اور لبنان 9ممالک پر عمرہ اور فلائٹس پر پابندی بر قرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
پابندی

مزید :

صفحہ آخر -