نیشنل ایسوسی ایشن آف وومن ججز کانفرنس کیلئے 2 خواتین ججز کی نامزدگی کیلئے امریکی ایمبیسی کو مراسلہ بھجوا دیا 

نیشنل ایسوسی ایشن آف وومن ججز کانفرنس کیلئے 2 خواتین ججز کی نامزدگی کیلئے ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)امریکہ میں نیشنل ایسوسی ایشن آف وومن ججز کانفرنس کے لئے 2 خواتین ججز کی نامزدگی کے لئے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے امریکی ایمبیسی کو مراسلہ بھجوا دیا جس میں کہا گیاہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ شاہدہ سعید بین الاقوامی منشیات قانون کے موضوع پر کانفرنس میں شرکت کریں گی،ایڈیشنل سیشن جج ننکانہ صاحب کنیز فائزہ بھٹی بھی خواتین ججز کانفرنس میں شرکت کریں گی،6 سے 9 اکتوبر تک بین الاقوامی منشیات قوانین پر امریکہ میں خواتین ججز کانفرنس ہو گی،شارٹ لسٹڈ خواتین ججوں کے لئے ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ کرونا ویکسیئن لازمی قرار دی گئی۔

مراسلہ بھجوا

مزید :

صفحہ آخر -