عیدکی چھٹیاں ختم ہونے کے باوجود سرکاری دفاتر میں حاضری مکمل نہ ہوسکی 

عیدکی چھٹیاں ختم ہونے کے باوجود سرکاری دفاتر میں حاضری مکمل نہ ہوسکی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(نیوز رپورٹر) لاہورمیں عیدالاضحی کی چھٹیاں ختم ہونے کے باوجود سرکاری ملازمین کی حاضری مکمل نہیں ہوسکی عیدسے قبل چھٹیوں پر گئے سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد مختلف دفاتر میں ذمہ داریاں پوری کرنے پہنچ گئی ہے مگر ابھی تک سو فیصد حاضری نہیں ہوئی مختلف سرکاری دفاتر جن میں پاسپورٹ، نادرا، سیکرٹریٹ، پی آئی اے،ریلوے و دیگر میں سرکاری ملازمین کی حاضری مکمل نہ ہونے کے باعث عوام کو اپنے کاموں میں مشکلات پیش آئیں۔
سرکاری دفاتر میں حاضری

مزید :

صفحہ آخر -