سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کے چھاپے کا ڈر صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی انتظامیہ متحرک 

سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کے چھاپے کا ڈر صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی انتظامیہ ...

  

لاہور (جنرل ر پورٹر)سروسز ہسپتال میں سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ عامر جان کے چھاپے کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پورے صوبے کے ہسپتالوں کی انتظامیہ متحرک،ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور پرنسپل دن بھر اپنے ہسپتالوں میں موجود رہے اور انہوں نے تمام پروفیسر سینئر ڈاکٹروں ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ فارماسسٹ بچوں کو ہدایات جاری کر دیں کے سیکریٹریز کسی بھی وقت چھاپہ مار سکتے ہیں لہٰذا وقت پر دفتر آئے ہیں وقت پر جائیں تمام خراب ایئرکنڈیشن ٹھیک کرنے کا کام شروع ہو گیا آپریشن تھرو کی بھی تعمیر و مرمت کا کام تیزی اور جنگی بنیادوں پر شروع کیا گیا ہے۔

ہسپتال انتظامیہ متحرک

مزید :

صفحہ اول -