آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوان  پورے اعزاز کیساتھ سپرد خاک 

آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوان  پورے اعزاز کیساتھ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد/مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کئے گئے بعد ازاں پاک فوج کے شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا گیا۔
 سپرد خاک 

مزید :

صفحہ اول -