مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پرامریکہ روانہ

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پرامریکہ روانہ

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف امریکہ سرکاری دورے پر روانہ، مشیر برائے قومی سلامتی اپنے امریکی ہم منصب جیک سلیوان اور دیگر امریکی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے  معید یوسف کی امریکی ہم منصب سے آخری ملاقات مئی میں جنیوا میں ہوئی تھی  دورہ کے دوران دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات پر بات ہوگی  ملاقات میں پاکستان-امریکہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال بھی زیر غور آئیں گے  معید یوسف دیگر امریکی سینئر عہدیدران اور امریکی کانگریس اراکین  سے بھی ملاقات کریں گے   امریکی تھنک ٹینکس، امریکی میڈیا اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے بھی ملاقات کریں گے.

 معید یوسف 

مزید :

صفحہ اول -