بھارت سے مدد لینے کا بیان، احسن اقبال کا اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس 

 بھارت سے مدد لینے کا بیان، احسن اقبال کا اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر) سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے ایل اے 35 سے پارٹی امیدوار اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔پیر کولیگی رہنمااسماعیل گجر کو 7 دنوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔ احسن اقبال نے کہاکہ جواب جمع نہ کرانے پر ڈسپلنری ایکشن لیا جائے گا۔یاد رہے کہ اسماعیل گجر نے بھارت سے مدد لینے کا بیان دیا تھا۔
شوکاز نوٹس

مزید :

صفحہ اول -