اپوزیشن میں اس وقت کسی قسم کی تحریک چلانے کا کوئی دم خم ہی نہیں 

اپوزیشن میں اس وقت کسی قسم کی تحریک چلانے کا کوئی دم خم ہی نہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں تحریک چلانے کا کوئی دم خم ہی نہیں ہے اور اپوزیشن اپنی ذمے داریاں ادا کرنے میں بھی ناکام ہو چکی ہے اگر اپوزیشن میں کوئی دم خم ہے تو اس کو الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نہیں بلکہ مہنگائی بے روز گاری اور بد انتظامی کے خلاف تحریک چلانی چاہئے مگر مجھے یقین ہے کہ یہ اپوزیشن ان ایشوز پر بھی کوئی تحڑیک نہیں چلائے گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ 
فرید پراچہ

مزید :

صفحہ اول -