باغوانان میں نوجوان  کی خودکشی کی ناکام کوشش

باغوانان میں نوجوان  کی خودکشی کی ناکام کوشش

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے ارمڑ با غوا نا ن میں جو اں سالہ لڑکے نے خو دکو پستول سے فائر نگ کر کے زخمی کر دیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز یا ر احمد ولد منزل عمر 27سال سکنہ ضلع خیبر حال زبیر گل بھٹۃ خشت نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے ار مڑ پو لیس کو بتایا کہ اسکے بھائی بصویر ولد منزل عمر 22سکنہ نے نامعلو م وجوہا ت کی بنا ء پر خو د کشی کر نے کی کو شش کی اور پستول سے خو د کو فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر اسکی حالت نا زک بتائی جا رہی ہے پولیس نے کرائم سین سے شواہد اور فائر ہو نے والا خا لی خول بر آمد کر کے  مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -