صوبائی وزیر ڈاکٹر اخترملک کے بڑے بھائی ملک عطاء محمد کاانتقال، نماز جنازہ  میں جاوید ہاشمی، ملک عامر ڈوگر اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت، وزیراعلیٰ شاہ محمود قریشی،زین قریشی کااظہار تعزیت

صوبائی وزیر ڈاکٹر اخترملک کے بڑے بھائی ملک عطاء محمد کاانتقال، نماز جنازہ  ...

  

 ملتان (نیوز  رپورٹر)صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر محمد  ملک اختر  کے  بڑے بھائی حاجی ملک عطا محمد بقضائے الہی سے وفات پا گئے  ہیں،   مرحوم کی نماز جنازہ  ان کے آبائی گاوں چاہ بوٹے والا نزد ڈاکٹر اختر ملک والی پل نوبہار نہر نزد الناظر ٹرسٹ عقب سبزی (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

منڈی ملتان   میں ادا کی گئی، نمازِ جنازہ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی امیر علامہ سید مظہر سعید کاظمی نے پڑھائی اور دعا کرائی جبکہ نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں کے علاہ بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی وفاقی وزیر ملک عامر ڈوگر آر پی او سید خرم علی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سی پی او مسعود منیر مارتھ  ایم این اے ملک احمد حسین ڈئیر ابراہیمی خان ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری میاں طارق عبداللہ سابق وفاقی وزیر مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی جماعت اہلسنت پنجاب کے صوبائی ناظم اعلی علامہ محمد فاروق خان سعیدی دربا چادر والی سرکار کے پییر سید علی حسن شاہ دربا حضرت موسی پاک شہید کے سید ولایتِ مصطفے'گیلانی  ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری  اے ڈی سی جی طیب خان زاہد بہار ہاشمی  معین ریاض قریشی خالد حنیف لودھی بریگیڈیئر مقصود احمد  میاں جمیل احمد سید بابر شاہ  شیخ محمد فہیم ایڈوکیٹ احتساب بیورو کے ڈائریکٹر محمود جاوید بھٹی مخدوم سید راجن بخش گیلانی  شیخ عمران ارشد شیخ طاہر  قاضی جاوید اسلم  میاں فاروق احمد  خالد جاوید سنگھڑا رانا جبار خالد جاوید وڑائچ  اشرف قریشی  پیر معصوم مصومی چوہدری یاسین  رف لودھی سلیم بلالی عطاری  ملک عمران یوسف  صاحبزادہ بشیر احمد مظہر آرائیں مخدوم شاہ محمود قریشی کے  ps شاہد مظفر  ملک اسلم ایڈووکیٹ  حامد میاں  حاجی اللہ دتہ طارق گجر  شفقت رضا  جی ایم سوئی گیس اظہر حسین کھوکھر، رانا عباس  اعظم خان رب نواز چشتی نے بھی شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا واضح رھے کہ جاجی ملک عطا محمد مرحوم ملک محمد جاوید ایڈوکیٹ کے والد اور چیرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک محمد طارق آرائیں کے سسر تھے ادھر نماز جنازہ کے موقع پر شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے الناظر ٹرسٹ بر لب نوبہار نہر نزد ڈاکٹر اختر ملک والی پلی پر ڈاکڑ محبوب عالم نے ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی حاجی ملک عطا محمد کے انتقال پر اظہار افسوس۔وزیراعلی عثمان بزدار کا ڈاکٹر اختر ملک اور سوگوار خاندان سے  سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ مخدومزادہ زین حسین قریشی نے صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی حاجی عطا محمد کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک اور خاندان کے دیگر افراد سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات کی خبر سن کردلی دکھ ہوا۔مرحوم ایک اچھے اور نیک انسان تھے۔ مرحوم کی وفات خاندان کے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا ہے۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -