آن لائن ایجوکیشن، ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈ بینک سے قرضہ لینے کا انکشاف

آن لائن ایجوکیشن، ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈ بینک سے قرضہ لینے کا انکشاف

  

 ملتان(سٹی رپورٹر)آن لائن ایجوکیشن کے لئے قائم ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈ بینک سے دس کروڑ 44 لاکھ روپے قرض لیا گیاتفصیل کے مطابق آن لائن ایجوکیشن کے لئے قائم ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈ بینک سے قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے، حکومت نے سرکاری ٹیلی(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

 ویژن پر پہلی تا بارہویں جماعت تک کا تعلیمی مواد نشر کرنے کے لئیتین مہینے کا معاہدہ کیا، حکومت نے 9 جولائی 2020 میں ٹیلی سکول کے لئے قرض لینے کا معاہدہ کیا، آن لائن ایجوکیشن پر آگاہی دینے کے لئے اوریئنٹ میکن فرم کے ساتھ تین مہینے کا کنٹریکٹ کیا گیا،ٹیلی سکول کی آگاہی مہم ڈیزائن کرنے کے لئیپرائیویٹ فرم کو 2 کروڑ روپے کی رقم ادا کی گئی۔ٹیلی سکول کے لئے وصول کردہ ورلڈ بینک کا قرضہ بمعہ سود واپس کرنا ہے۔

انکشاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -