ایف آئی اے ملتان، ویزو فراڈ  میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

ایف آئی اے ملتان، ویزو فراڈ  میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (وقائع نگار)ایف آئی اے ملتان سرکل نے  ویزہ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ملتان نے لودھی کالونی میں چھاپہ (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)
مارکر اشتہاری ملزم زوہیب کو گرفتار کرلیا ہے ملزم نے مدعی کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9لاکھ بٹور لئے جس پر ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔
گرفتار