ڈینگی بخار کا حملہ، نوجوا ن ہسپتا ل داخل

ڈینگی بخار کا حملہ، نوجوا ن ہسپتا ل داخل

  

   رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)ڈینگی بخار میں مبتلا نوجوان کو ہسپتال (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

منتقل کردیا گیا تفصیل کے مطابق ظفر آباد کالونی کا 18 سالہ حفیظ کو ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں تصدیق ہونے پر انتظامیہ نے ڈینگی وارڈ منتقل کر دیا۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -