لودھراں، میپکو آفس پر ٹاؤٹوں کا قبضہ، لوٹ مار، سائلوں کا داخلہ بند

لودھراں، میپکو آفس پر ٹاؤٹوں کا قبضہ، لوٹ مار، سائلوں کا داخلہ بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 گوگڑاں (نمائندہ پاکستان)   لودھراں واپڈا دفتر میں میرٹ پر کام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے غریب عوام سے میٹر  اور تار کے پیسے ڈیمانڈ نوٹس کی شکل میں وصول کرنے کے باوجود ان کو تار نہیں دی جاتی ہے بلکہ خفیہ پرائیویٹ سٹور میں تار کو رکھنے کے بعد پیسوں سے بھیج دی جاتی ہے اسی طرح جعلی میٹر بجلی چوری (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
بھی یہیں کرپٹ عناصر ملازمین خود کراتے ہیں ہھر منتھلی وصول کرتے ہیں اسی طرح لودھراں واپڈا دفتر میں بیٹھے ہوئے ملازمین افسران نے فیلڈ ورک کیلئے پرائیویٹ  ملازمین  بطور ٹاؤٹ رکھے ہوئے ہیں۔
داخلہ بند