متنی میں مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا بھا ئی زخمی
پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے نو احی علا قے متنی میں مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا بھا ئی زخمی ہو گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح پر ویز خان نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی کیسا تھ کا م کے سلسلے میں جا رہا تھا کہ پہلے سے تا ک میں بیٹھے ملزم یو نس، زر فرو ش، عمر اور بلا ل نے ان پر اندھاد ھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جن میں ایک بھائی جاں بحق ہو گیا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔