قائد جمعیت مولانا فضل  الرحمن مختصر دورے پر بنوں پہنچے

قائد جمعیت مولانا فضل  الرحمن مختصر دورے پر بنوں پہنچے

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن مختصر دورے پر بنوں پہنچے جہاں انہوں نے  خواجہ مد منڈان بنوں میں وفات پانے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور جے یو آئی بنوں کے رہنما شیخ الحدیث مولانا عبدالرزاق مجددی کی قفات پر انکے خاندان کے افراد سے تعزیت کی وہ کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام خاص عطا فرمائے جبکہ پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔بعد میں مرحوم سابق ایم پی اے کے بڑے بیٹے کو جانشینی کی پگڑی بھی پہنائی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -