ایس ڈی او کی غفلت سے 26 سالہ رضا کار کرنٹ لگنے سے جاں بحق 

ایس ڈی او کی غفلت سے 26 سالہ رضا کار کرنٹ لگنے سے جاں بحق 

  

بنوں (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مبینہ ایس ڈی او امجد نعیم خٹک کی غفلت نے تحصیل ڈومیل کے 26 سالہ رضا کا ر کی جا ن لے لی، واپڈایس ڈی او کے ساتھ بطور ہیلپر کام کرنے والے رضا کارآمان اللہ خان بجلی ٹھیک کرتے ہوئے جا ن کی با زی ہا ر گئے، تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز فضل قا در شہید پا رک میں مبینہ رضاکا ر کی مو ت کے خلا ف جر گہ منعقد کیا گیا تھا جر گے سے خطا ب کر تے ہو ئے حاجی گل ا نداز خان،ایڈوکیٹ فہیم خان،ملک برکت اللہ خان و زیر،لائق نواز،ہید ماسٹر اجمل خان،ہیڈ ماسٹر شاہد اللہ ندیم خان بیت اللہ نیکہا کہ رضا کا ر اما ن اللہ جو کہ ایس ڈی او پیسکو امجد نعیم خٹک کے سا تھ بطو ر ہیلپر کا م سر انجا م دے رہا تھا کو ایس ڈی اوپیسکو نے بجلی ٹھیک کرنے کیلئے بھیجا تھا جر گہ عما ئدین کے مطا بق واپڈا اہلکا ر نے امان اللہ سے کہا تھا کہ ہم بجلی کی ترسیل روک رہیں ہے جیسے ہی ہم پیچھے سے بجلی بند کر دیں آپ بجلی کے کھمبے پر چڑ ھ کر فا لٹ ٹھیک کر دیں تو توڑی دیر بعد جب امان اللہ نے جب متعلقہ ایس ڈی او سے رابطہ کیا کہ بجلی بند ہو گئی تو جوا ب ہاں میں آنے پر وہ کھمبے پر چڑھ گیا جیسے ہی وہ بجلی ٹھیک کرنے کیلئے کھمبے پر چڑا تو تو ڑی دیر میں بجلی نے جکڑ کر جلا دیاانہوں نے اما ن اللہ کی مو ت وا پڈا کی غفلت کا نتیجہ قرار دے دیا اور واپڈا حکا م سے نا را ضگی کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ واپڈا کی طرف سے انکی نماز جنازہ یا فا تحہ خوانی کیلئے کوئی نہیں ایا انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ان پر بجلی چوڑا ہے انکے ساتھ پشتو روایات کے مطابقبات کہ جائے گی انہوں نے کہا کہ جب سے امان اللہ اللہ کو پیارا ہو گیا علاقہ تاریکی میں ڈوبہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ امان اللہ خان ایک غریب انسان تھا اور ان کے گھر میں کو ئی دوسرا کما نے والا نہیں مو ت نے مرحو م کے گھر پر گہر ا اثر ڈھا دیا انہوں نے حکو مت سے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ انکی مالی مدد اور بچے کو واپڈا میں نوکری دی جائے تا کہ گھر کا چو لہا ٹھنڈا ہو نے سے بچا جا سکے بصو ر ت دیگر ہماری مطالبات پر عمل درآمد نہ کیا گیا توذمہداری متعلقہ ایس ڈی او نعیم خٹک اور واپڈا کے اعلی افسرا ن پر عا ئد ہو گی اگر انکے داد رسی نہ کی گئی تو ہم احتجا ج کر کے انڈس ہائی وے کو بند کردینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -