نیا تعلیمی سال اگست کے بجائے یکم ستمبر سے شروع کرنیکی تجویز

نیا تعلیمی سال اگست کے بجائے یکم ستمبر سے شروع کرنیکی تجویز

  

ملتان (سٹی رپورٹر)نیا تعلیمی سال یکم اگست کی بجائے یکم ستمبر سے شروع کرنے کی تجویزسامنے آگئی بتایا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے نیا تعلیمی سال یکم ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی جس کی منظوری  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں  میں لی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -