ٹانک گاوں درکی میں فائرنگ سے ایک شحص جاں بحق
ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک گاوں درکی میں فائرنگ سے ایک شحص جاں بحق،تفصیلات کے مطابق اج بروز سوموار ٹانک کا نواحی علاقہ درکی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے حمید اللہ کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔