بستی ملوک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  ڈاکٹر شدید زخمی، پولیس کارروائی شروع

بستی ملوک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  ڈاکٹر شدید زخمی، پولیس کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)بستی ملوک دنیاپور روڈ پر 3نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر ملک سعید ولد پیرداد اعوان جو کہ نزد فورٹ کالج دنیاپور روڈ بستی ملوک کا رہائشی (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
تھا کو زخمی کردیا جسے ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا ملزمان مریض کے پیٹ درد کا بہانا بنا کر انجیکشن لگوانے آئے تھے تاہم وجہ سامنے نہیں آئی کہ ملزمان نے کیوں جان لینے کی کوشس کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
ڈاکٹر زخمی