راستہ بند، بااثر افرادکا مخالفین پر تشدد، پولیس غائب

راستہ بند، بااثر افرادکا مخالفین پر تشدد، پولیس غائب

  

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)چوک شہباز پور کی بستی موچکی کے بااثر وڈیروں نے راستہ بند کر کے درجنوں   مکینوں کو گھروں میں محصور کردیا گھروں سے باہر نکلنے پر درجنوں افرادکا گھروں پر دھاوا بول کر خواتینبچوں اور بڑوں کو یر غمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالاچار سالہ رخسانہ پر بہیمانہ تشددکرکے سر پھاڑ دیا حالت نازکدوبار آپریشن ہوا ہے بچی کا دماغی توازن بھی بگڑ چکامخالفین نے بچی کا علاج کرا نے اور چوکی بہادر پور درخواست دینے پر دوسری بار بھی حملہ کردیاپولیس چوکی بہادر پورتھانہ صدر اطلاع کے باوجود بھی موقع پرکسی کی جان بچانے نہ پہنچی مخالفین خواتین بچوں اور (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -