کروڑں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد، دو منشیات فروش گرفتار

کروڑں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد، دو منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 ملتان (  وقا ئع نگار)اینٹی نارکوٹکس فورس نے دو منشیات فروش گرفتار کرکے ان سے  کروڑوں روپے مالیت کی دو کلو ہیروئن برآمدکرلی مقدمہ درج کرلیا گیا (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
ہے۔اے ایں ایف نے یہ کارروائی بولان ٹینکی ایریا پوسٹ لوبین والا کے قریب کی۔جبکہ گرفتار ملزمان جن کی شناخت  محمد عدیل اور محمد صفدر کے نام سے ہوئی ہے۔جو لاہور کے رہائشی پیں۔گرفتار ملزمان موٹر سائیکل پر 2 کلو گرام ہیروئن لیکر جارہے تھے۔
گرفتار