حالات سنگین، تمام جماعتوں کا الائنس بنا کر حکومت قائم کی  جائے، ریاض پیرزادہ، افضل گل

حالات سنگین، تمام جماعتوں کا الائنس بنا کر حکومت قائم کی  جائے، ریاض ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  


 حاصل پور(نامہ نگار)بحرانوں میں مبتلا پاکستان کسی بھی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا قوم کو سبز باغ دکھا کر عمران خان نے بھکاری بنا دیا کشمیر الیکشن میں دھاندلی برداشت نہیں کی جائے گی مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور سابق وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ۔ایم پی(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
 اے محمد افضل گل اور ایم پی اے پی پی 247 میاں کاظم علی پیرزادہ کی کونسلر میاں عبدالرزاق رتھ کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی میں صحافیوں سے گفتگو انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بد امنی کی سیاست نے جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں عوام بچوں سمیت خودکشیاں کر رہی ہیں روٹی کے اصول کے لیئے کشکول لیئے دربدر ٹوکریں کھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ملک کی سلامتی کے لیئے ضروری کہ تمام جماعتوں کے الاؤنس بنا کر حکومت چلائی جائے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نفرت کے بیج بورہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان مخالف لابی کو تقویت مل رہی ہے اس موقع پر ناصر محمدد کوچی بھی موجود تھے۔
ریاض پیرزادہ