انٹر امتحانات آج سے ختم،پرچوں   کی چیکنگ آئندہ ہفتے سے شروع

انٹر امتحانات آج سے ختم،پرچوں   کی چیکنگ آئندہ ہفتے سے شروع

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)تعلیمی بور ڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر کے  امتحانات آج ختم ہوجائیں گے، بتایا گیا ہے کہ تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات آج ختم ہوجائیں گے آخری روز بائیولوجی، ریاضی، مائیکرو بائیولوجی، فزیو تھراپی کے پرچے ہوں گے جبکہ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

 ریڈیو گرافِکس، فائن آرٹس، لائبریری سائنس اور ڈینٹل ہائی جین کے پرچے ہوں گے۔ انٹرکے پرچوں کی چیکنگ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگی۔

شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -