شجاع آباد، کپڑے میں لپٹا نومولود برآمد

شجاع آباد، کپڑے میں لپٹا نومولود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (وقا ئع نگار)تھانہ صدر شجاعباد کے علاقے نومولود بچہ برآمد کرلیاپولیس نے موقع پر پہنچ کر بچے کو اپنی تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔تفصیل کے مطابق نومولود بچہ کپڑے میں لپٹا ہوا علاقہ مکینوں نے زندہ حالت میں دیکھ کر علاقہ پولیس کو اطلاع دی گئی(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
،پولیس نے موقع پر پہنچ کر نومولود بچے کو اپنے قبضے میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کردیاگیا جہاں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچہ کو اپنی تحویل میں لیکر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے چلڈرن ہسپتال داخل کروادیاگیا،پولیس کے مطابق نومولود بچے کو نامعلوم شخص شجاعباد شہر پکی پل کے قریب پھینک کر فرار ہوگیاتھا جس کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
برآٰٓمد