کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، تین امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، تین امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

  

   ملتان (  نیوز  رپورٹر  ) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات 2021میں تین امیدواروں کے بلامقابلہ کامیابی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ ان امیدواروں کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی حاصل(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

 نہیں کیے ہیں جبکہ گزشتہ روز سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ شروع ہوگا۔ ان امیدواروں کی اسکروٹنی میں کاغذات نامزدگی منظور ہونے کی صورت میں بلا مقابلہ منتخب ہو جائیں گے ذرائع کے مطابق وارڈ نمبر 8 سے ناصر علی وارڈ نمبر 9 سے صادق اور وارڈ نمبر 10 خورشید احمد خان کے مدمقابل کوئی امیدوار نہیں ہے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے جبکہ پولنگ 12 ستمبر 2019 کو ہوگی۔

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -