عنایت اللہ انتقال کرگئے 

عنایت اللہ انتقال کرگئے 

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)جہانگیر خان ایچ بی ایل کے  چچا زاد,منور خان اور عادل جان کے بھائی اور حاجی نور محمد کے بھتیجے عنایت اللہ خان انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ روز کوٹکہ خانسردار کلی میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -