گھریلو ناچاقی، شوہر کا بیوی پر  ٹوکے سے حملہ، حالت نازک

گھریلو ناچاقی، شوہر کا بیوی پر  ٹوکے سے حملہ، حالت نازک

  

  ملتان (  وقا ئع نگار)تھانہ راجہ رام کے علاقے شوہر نے ٹوکے کا وار کرکے بیوی کو زخمی کردیا۔ہسپتال لایاگیا ہے۔تفصیل کے مطابق موضع شاہ پور کا رہائشی آصف نے اپنے بھائی راشد کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو سکینہ مائی کو ٹوکے کا وار کرکے شدید زخمی کردیا،جسے(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 ریسکیو1122کی مدد سے موقع پر طبی امداد دینے کے بعد سیریس حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیاگیا،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے ہسپتال پہنچ گئی،پولیس کے مطابق واقعہ گھریلوں ناچاقی کا معلوم ہوا تاہم تفتیش شروع کردی ہے۔

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -