میپکو اہلکاروں کا ناروا سلوک، بزرگ خاتون کی وفاقی وزیر توانائی کو شکایت

 میپکو اہلکاروں کا ناروا سلوک، بزرگ خاتون کی وفاقی وزیر توانائی کو شکایت

  

 گگو منڈی(نامہ نگار)ایکسین میپکو بورے والا کے ظلم کے خلاف بزرگ خاتون نے وفاقی وزیر توانائی کو شکائت بذریعہ ٹیویٹر بھجوا دی تفصیل کے مطابق بسلسلہ روز گار (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

سعودی عرب میں مقیم گرین سٹی گگو منڈی کے رہائشی عامر بٹ سے میپکو میپکو ڈویژن بورے والا نے بجلی کا میٹر لگانے کے لیے 12ہزار روپیہ جمع کروایا اور اسے بجلی کی تار مہیا نہ کی جس پر اس نے احتجاج کیا تو ایکسین بورے والا اور عملہ نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اس سلسلہ میں عامر بٹ کی   والدہ نے گزشتہ روز اپنی شکائت وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو بذریعہ ٹیویٹر بھجوائی اور ان سے استدعا کی کہ ایکسین میپکو ڈویژن بورے والا سمیت ملوث اہلکاران کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کروا کر انصاف دلایا جائے۔

شکایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -