کوٹ ادو، بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار

کوٹ ادو، بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)کوٹ ادو میں بدقماش نے 11سالہ محنت (بقیہ نمبر52صفحہ7پر)
کش بچے کوبدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا اس بارے بتایا جاتا ھے کہ کیپکو پل کے رہائشی اللہ وسایا بھٹہ کا 11سالہ بیٹا محمد شہزاد جو کہ ارشاد آرائیں کے پاس موٹر سائیکل کا کام سیکھتا ہے گزشتہ روز کام سے فارغ  ہو کر چھٹی کے بعد پیدل گھر جارہا تھا کہ راستے میں  واپڈا کالونی کے رہائشی عاقب حسین شاہ نے اسے گھر چھوڑنے کا جھانسہ دے کر موٹر سائیکل پر بٹھا لیا اور راستے میں اسکے ساتھ زبردستی بدفعلی کی،بچے کی حالت غیر ہو ء تو اس گھر کے قریب چھوڑ کر فرار گیا،بچے کی حالت دیکھ کر گھر والوں کے پوچھنے پر بچے نے تمام ماجرہ اپنے گھر والوں کو بتادیا،جس پر والد بچے کو لے کر تھانے پہنچ گیا تھانہ سٹی کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف عاربی نے فوری کاروائی کرتے اوباش عاقب کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ھیدریں اثنا کوٹ ادو میں کمسن بچے اور بچیوں کے ساتھ ساتھ تسلسل کے ساتھ بدفعلیکے واقعات ھورھے ھیں جس پر والدین اور شہریوں میں تشویش اور خوف وہراس پھیل رہا ہے۔
گرفتار