ملتان،20سالہ نوجوان سے مبینہ بدفعلی

ملتان،20سالہ نوجوان سے مبینہ بدفعلی

  

  ملتان (وقائع نگار)تھانہ کوتوالی کے علاقے اوباش ملزمان نے 20سالہ (بقیہ نمبر53صفحہ7پر)

نوجوان کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق محلہ ٹبی شیر خاں کارہائشی محمد حمزہ نے پولیس کو15اطلاع دی کہ گھنٹہ گھر کے قریب وقاص کریانہ سٹور پر ملزمان وقاص اور عباس نے مجھے زبردستی پکڑ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر حمزہ کو برائے میڈیکل کے لئے نشتر ہسپتال روانہ کرنے کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

بدفعلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -