کراچی،شاہ ولی اللہ  روڈ پر فائرنگ، 4افراد زخمی 

کراچی،شاہ ولی اللہ  روڈ پر فائرنگ، 4افراد زخمی 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری میمن سوسائٹی میں شاہ ولی اللہ روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کیفے پیالہ کے باہر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں پولیس اہلکار اور رکشہ ڈرئیوروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی شناخت پولیس کانسٹیبل عزیز ولد علی مراد رکشہ ڈرائیور محمد عمر ولد مصطفی،نسخان ولد ندیم اور راہگیر زاہد حسین کے نام سے ہوئی اسپتال زرائع کے مطابق راہگیر زاہد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -